چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ا علی کارکردگی پر ای ڈی او ہیلتھ سرگودھا کی حوصلہ افزائی،
وزیر اعلی پنجاب محنت، لگن اورخلوص نیت سے کام کرنے کے جذبے کے فروغ کے خواہاں ہیں‘خضر حیات گوندل
جمعرات 29 جنوری 2015 21:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل نے عمدہ کارکردگی اورضلع میں ہیلتھ انڈیکیٹرز کو بہتر بنانے پر ای ڈی ہیلتھ سرگودھا محمد نذیر عاقب نیکو کارا کی حوصلہ افزائی کے لئے ان سے خصوصی ملاقات کی ۔ اس موقع پر مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق، سیکرٹری ہیلتھ جواد رفیق ملک اور ڈی جی ہیلتھ زاہد پرویز بھی موجود تھے ۔
چیف سیکرٹری پنجاب نے ای ڈی اوہیلتھ سرگودھا کی شاندارکارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ اس کے افسران کو نیک نامی مل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ محنتی افسران کی حوصلہ افزائی سے محنت ، لگن اور خلوص نیت سے کام کرنے کے جذبے کو فروغ ملے گا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے خصوصی طو رپر ہدایت کی ہے کہ اچھی کارکردگی اور محنت سے کام کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.