جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے زیراہتمام احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

جمعرات 29 جنوری 2015 21:58

پشین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) جمعیت علماء اسلام ضلع پشین کے زیراہتمام ڈی سی پشین کے ظلم کے خلاف آج گیارہ بجے ضلعی دفترسے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اورڈی سی آفس پشین کے سامنے دھرنادیاجائے گاتمام کارکنوں سے وقت مقررہ پرپہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے،دھرنے میں آئندہ کے لائحہ عمل کااعلان کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :