سینیٹ کا اجلاس (آج) پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا

جمعرات 29 جنوری 2015 22:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) سینیٹ کا اجلاس (آج) جمعہ کی صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ یہ سینیٹ کا 110 واں اجلاس ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وقفہ سوالات، توجہ مبذول نوٹس سمیت ایجنڈے میں شامل امور زیر غور آئیں گے۔ سینیٹ کے اجلاس میں ملک میں پٹرولیم اور بجلی کی صورتحال سمیت سیاسی صورتحال بھی زیر بحث آئے گی۔

متعلقہ عنوان :