نیشنل ایکشن پلان: جنرل ہولڈاپ اور سرچ آپریشن میں9548ناجائز ہتھیار برآمد کئے گئے

اسلحہ لائسنسوں کی تصدیق کیلئے پولیس کو 500مانیٹر سسٹم دے دیئے گئے ہیں، انگوٹھا رکھنے میں تمام کوائف ظاہرہوجائیں گے , پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں سے جرائم کی شرح میں 45فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے، , سکولوں اوردیگر تنصیبات کی سکیورٹی کو فول پروف کیاگیا، فوج اور پولیس کی مشترکہ ریپڈڈپلائمنٹ فورس صوبہ بھر میں تعینات ہے، , صوبائی وزیرداخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس