آزاد کشمیر میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے اساتذہ کو مزید محنت کرنا ہوگی، اساتذہ کے ٹائم سکیل کیخلاف کیس سپریم کورٹ سے واپس لے لینگے، چودھری عبدالمجید

پرائیویٹ سیکٹرکے تعلیمی اداروں کو ریگو لیٹری اتھارٹی کے ماتحت کیاجائیگا، مذہبی مدارس کو بھی نارمل میزانیہ پر لانے کیلئے اقدامات کیے جائینگے , نرسری سے گریجویشن تک نصاب میں اسلامی تعلیمات لازمی ہونگی،معاشرے میں مثبت تبدیلی تعلیمی ادارے لاتے ہیں ،سیاسی کلب نہیں بہادرمسلح افواج پر قوم کو فخر ہے، , وزیراعظم نواز شریف نے آزادکشمیرمیں میگاترقیاتی پراجیکٹس کیلئے 49 ارب روپے دیئے ان کے شکرگزارہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر ، , قوم کی ترقی وخوشحالی کیلئے لمبا ایجنڈا رکھتے ہیں ،قوم کو بنانے کے لیے ہمیں اپنے اندر کمٹمنٹ کرناہوگی ،محمدمطلوب انقلابی ، , تعلیمی پالیسی 2009 کی کابینہ منظوری دے چکی ،نفاذ کے لیے تمام انتظامی آرڈرز بھی ہوچکے ،بعض مالیاتی امور حل ہونا باقی ہیں،میاں عبدالوحید