نواز حکومت نے 20 ماہ میں عوامی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ کر دیا ہے‘چےئرمین سنی اتحاد کونسل ،
لوڈ شیڈنگ میں کمی کے بجائے اضافہ ہوگیا ،بیرونی فنڈنگ لینے والے مدارس کیخلاف فوری ایکشن لیا جائے‘صاحبزادہ حامد رضا
جمعرات 29 جنوری 2015 23:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نواز حکومت نے 20 ماہ میں عوامی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ کر دیا ہے،لوڈ شیڈنگ میں کمی کے بجائے اضافہ ہوگیا ہے،بیرونی فنڈنگ لینے والے مدارس کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے،اذان سے پہلے درود وسلام پڑھنے کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ سے سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنماصاحبزادہ حسین رضا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ یورپی یونین سے تعظیم انبیاء علیہم السلام کیلئے قانون سازی کروائی جائے۔ حکومتی سطح پر یومِ عشق رسولﷺ منایا جائے۔ہولو کاسٹ پر بات کرنے والوں کوسزا مل سکتی تو توہین آمیز خاکے شائع کرنے والوں کو سزائیں کیوں نہیں دی جا سکتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.