کنگ خان نے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ دیا

جمعہ 30 جنوری 2015 11:32

کنگ خان نے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر کی ویڈیو اپلیکشن کا سب سے پہلے استعمال کرکے اپنے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑ دیا ۔

(جاری ہے)

شاہ رخ نے سب سے پہلے اپنا ایک ویڈیو پیغام چاہنے والوں کے نام اس اپلیکشن کے ذریعے چاہنے والوں کیلئے چھوڑا ۔اس اپلیکشن کے ذریعے سے آپ اپنی ویڈیو بھی خود ایڈٹ کرسکتے ہیں ۔