الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا
جمعہ 30 جنوری 2015 11:48
حیدر ا ٓباد کے علاقے گلستان سر مست میں آج الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا۔ حید ر آباد کے شہری اس بات سے بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی تعمیر کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آ خر وہ دن آ ہی گیا جس کا حید ر آبا د کے شہریوں کو بے صبری سے انتطار تھا۔
(جاری ہے)
حیدر آباد میں کوئی یونیورسٹی نہ ہونے کے سبب طلبہ و طالبات کو جام شورو جانا پڑتا تھا ایسے میں اگر کوئی ہڑتا ل ہو یا حالات خراب ہوں تو طلبا ء کا خاصہ نقصان ہو جاتا تھا۔
لیکن اب الطاف حسین یونیورسٹی کے قیام کے منصوبے نے شہریوں میں خوشی کی لہریں دوڑا دی ہیں۔ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں مہمان خصوصی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ہوں گے جبکہ بحریہ ٹاوٴن کے چئیر مین ملک ریاض کی شرکت بھی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.