پاکستان، کویت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کریگا
جمعہ 30 جنوری 2015 11:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان، کویت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کرے گا اور ڈیوس کپ ٹائی 4 سے 6 مارچ سے سری لنکا کے شہر کولمبو میں کلے کورٹ پر کھیلی جائیگی ‘ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہیں جس میں یاسر خان، احمد چوہدری، عابد مشتاق، عابد علی اکبر، عثمان رفیق اور حرا عاشق شامل ہیں۔
(جاری ہے)
ان کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ اعصام الحق، عقیل خان اور سمیر افتخار کا انتخاب پہلے سے ہو چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.