دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 30 جنوری 2015 12:07

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد14100کیوسک اور اخراج 15000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 11900کیوسک اور اخراج 11900 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد7500کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 5400کیوسک اور اخراج 2700 کیوسک،بیراج جناح آمد27100کیوسک اور اخراج 27100کیوسک،چشمہ آمد29300کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ آمد29400 کیوسک اور اخراج 29400کیوسک، پنجند آمد14000کیوسک اوراخراج11000کیوسک،گدو آمد33900کیوسک اوراخراج 26700کیوسک، سکھر آمد 22300 کیوسک اور اخراج8300کیوسک، کوٹری آمد10600کیوسک اور اخراج Nil کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1472.23 فٹ، انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.508ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1164.15فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.556ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 639.90فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.037ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :