نیوزی لینڈمیں پاکستان کی کامیابی کا تناسب 40.78 فیصد،نیوزی لینڈکا59.21 فیصد ہے‘ رپورٹ

جمعہ 30 جنوری 2015 12:45

ٍلاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے درمیان نیوزی لینڈکے میدانوں میں1973ء سے 5فروری2011ء تک40ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے15میچ پاکستان نے جیتے اور22میچ نیوزی لینڈنے جیتے،ایک میچ برابراور2میچ غیرفیصلہ کن رہے ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈمیں پاکستان کی کامیابی کا تناسب 40.78 فیصداورنیوزی لینڈکااپنے ملک میں کامیابی کاتناسب59.21ہے۔

متعلقہ عنوان :