پاکستان اورنیوزی لینڈکے مابین نیوزی لینڈمیں تقریباً4سال بعدون ڈے میچ کل کھیلاجاجائیگا

جمعہ 30 جنوری 2015 12:49

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں تقریباً4سال بعدون ڈے میچ کل ہفتہ کو کھیلاجاجائیگا ۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے مابین نیوزی لینڈمیں آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ5فروری2011ء کوآکلینڈمیں کھیلاگیاجونیوزی لینڈنے57رنزسے جیتا۔

متعلقہ عنوان :