ورلڈ کپ،قومی کرکٹ ٹیم کی بھرپور تیاریاں جاری
جمعہ 30 جنوری 2015 13:26
ویلنگٹن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہتھیاروں کی جانچ شروع کردی۔ ویلنگٹن میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔
(جاری ہے)
ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم ویلنگٹن میں موجود ہے جہاں تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں بھرپورٹریننگ کی،، پریکٹس کے دوران کھلاڑی فٹ اورپہلے سے زیادہ پرجوش نظر آئے۔
کوچز نے کھلاڑیوں کو کیویز کو دبوچنے کیلئے مفید مشورے دئیے۔ قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف دو ون ڈے میچز کے پہلے میچ میں اکتیس جنوری کو ویلنگٹن میں مدمقابل آئیگی، دوسرا میچ تین فروری کو نیپئرمیں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم ورلڈ کپ میں مہم کا آغاز پندرہ فروری کو روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ سے کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.