کامر ان اکمل نے اپنے کیریئر کی تباہی کا ذمہ دار مصباح الحق کو قرار دیدیا
جمعہ 30 جنوری 2015 14:10
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) محمد یوسف ,شعیب ملک کے بعد کامران اکمل نے بھی اپنے کیئر یئر کو تباہ کرنے کا ذمے دار مصباح الحق کو قرار دیا ہے۔ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ مصباح کی کپتانی میں مجھے ایک نمبر پہ بیٹنگ نہیں کروائی گئی،جسکی وجہ سے کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
مجھے مصباح نے اعتماد نہیں دیا انہیں صحیح نمبروں پربیٹنگ نہیں کرائی گئی۔
اپنے ا یک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے صحیح نمبروں پر کھلاتے تو میں پرفارم کرکے دکھا سکتا تھا۔ورلڈکپ نہ کھیلنے کا بہت افسوس ہیاور مایوسی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ سرفراز احمد ورلڈکپ میں اچھا پرفارم کریگاانہوں نے کہا کہ عمراکمل اورصہیب مقصود کوچاریاپانچ نمبرپربیٹنگ کرانی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.