بدمعاشیاں کی تشہیری تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ کی شرکت،فلم 27فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعہ 30 جنوری 2015 15:17

بدمعاشیاں کی تشہیری تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ کی شرکت،فلم 27فروری کو ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) بالی وڈ کی رومانوی کامیڈی فلم بدمعاشیاں کی تشہیری تقریب ہوئی جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

بدمعاشیاں کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کا خواب کسی امیر لڑکے سے شادی کرنا ہے۔ فلم میں اداکارہ سوزا نے مکھرجی، کَرن مہرا سمیت نئی کاسٹ متعارف کرائی گئی ہے۔ امیت کھنہ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ستائیس فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :