الیکشن ٹربیونل کا مظفر گڑھ پی پی 253 میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم

جمعہ 30 جنوری 2015 16:22

بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) الیکشن ٹریبونل بہاولپورنے مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 253 میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی دو سو ترپن سے مسلم لیگ (ن )کے ایم پی اے ملک مرتضیٰ رحیم کامیاب قرار پائے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار احسان الحق احسان نواٹیا کی جانب سے دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔

متعلقہ عنوان :