ایفیڈرین کوٹہ کیس میں دو گواہوں اے ایس پی شکیل احمد اور ایس آئی احسن کے بیانات قلمبند کر لئے گئے

جمعہ 30 جنوری 2015 16:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)ایفیڈرین کوٹہ کیس میں دو گواہوں اے ایس پی شکیل احمد اور ایس آئی احسن کے بیانات قلمبند کر لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سماعت انسداد منشیات راولپنڈی کی عدالت کے جج اختر بہادر نے ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کی۔سابق ایم این اے حنیف عباسی عدالت میں پیش ہوئے، دو گواہوں اے ایس پی شکیل احمد اور ایس آئی احسن کے بیانات قلمبند کر لئے گئے کیس کی سماعت دو فروری تک ملتوی کر دی گئی۔