ایم ڈی سوئی گیس ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید نے سرگودھا کے تین افسران کو گریڈ 1 سے گریڈ 2 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جمعہ 30 جنوری 2015 16:46

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری2015ء) ایم ڈی سوئی گیس ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید نے سرگودھا کے تین افسران کو گریڈ 1 سے گریڈ 2 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ‘نوٹیفکیشن کے مطابق بلنگ آفیسر شاہد جاوید مغل‘ طارق امیر خان نیازی اور سوئی گیس آفیسر معظم کو گریڈ 1 سے گریڈ 2 میں ترقی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :