کراچی میں بد امنی پھیلانے والے دہشت گرد وں کا خاتمہ کیا جائیگا ،وزیرا عظم نوا ز شریف
جمعہ 30 جنوری 2015 17:05
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں بے امنی پھیلانے والے دہشت گرد ملک دشمن ہیں ۔ ان دہشت گردوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا اور شہر کی روشنیوں کو اندھیرے میں تبدیل کرنے و الے اور معصوم انسانوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے ۔
ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے جلد نئے قوانین پارلیمنٹ سے منظور کرائے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو گورنر ہاوٴس میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا ۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،صوبائی وزراء نثار احمد کھوڑو ، شرجیل انعام میمن ، مراد علی شاہ ، چیف سیکرٹری سندھ ، سیکرٹری داخلہ سندھ ، آئی جی سندھ ، ڈی جی رینجرز ، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام ، ایم کیو ایم کے رہنماوٴں قمر منصور ، حیدر عباس رضوی ، بابر غوری ، مسلم لیگ (ن) کے سلیم ضیاء ، شاہ محمد شاہ اور دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.