پنجاب یونیورسٹی نے محمد یونس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعہ 30 جنوری 2015 17:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی نیمحمد یونس ولد محمد یوسف کوریاضی کے مضمون میں ان کے”کرونمونہ جات کے لئے ذیلی تقسیم کار “کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :