پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعہ 30 جنوری 2015 17:10

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2014ء اور بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :