پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

جمعہ 30 جنوری 2015 17:10

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس پارٹ ون سپلیمنٹری 2014ء اور بی ایڈ سیکنڈ اینول 2014ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :