احمدیار، پولیس کا سرچ آپریشن ،مشتبہ افغان باشندہ گرفتار

جمعہ 30 جنوری 2015 17:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پولیس کا سرچ آپریشن مشتبہ افغان باشندہ گرفتار تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں1/EB میں پولیس نے چھاپہ مارکر جمشید علی ولد سید علی سکنہ افغانستان کو بغیر دستاویزات رہائش پذیر ہونے پر گرفتار کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :