حکومت جس طر ح عوام کا خون چوس رہی ہے اس کی مثا ل نہیں ملتی ، عمران خان
جمعہ 30 جنوری 2015 18:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری۔2015ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ حکومت جس طرح عوام کا خون چوس رہی ہے اس کی مثا ل نہیں ملتی ،کورکمیٹی کے اجلاس میں مشاور ت جاری ہے اور ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیاکہ سینٹ کے الیکشن میں حصہ لیناہے یا نہیں ۔
(جاری ہے)
عمران خان نے پریس کانفرنس نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں تاجروں کو دھمکیاں ملنے پر تحر یک انصاف اس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور ابھی تک سینٹ کے الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا کیونکہ کور کمیٹی کے اجلاس ہو رہے جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ الیکشن میں حصہ لیناہے یا نہیں۔
عمران خان کا کہناتھاکہ حکومت نے جب سے پٹرول کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوئی ہیں اس وقت سے لے کر اب تک 300ارب روپے کمائے ہیں جو کہ عوام کا خون چوس کر کمائے گئے ہیں ،حکومت کو مزید 20پٹرول میں کمی کرکے پٹرول کو تقریبا 54روپے پر فروخت کرنا چاہئے ۔لیکن حکومت کی جانب سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیاجارہابلکہ صرف لوٹاجارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.