بھارت کے ساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں،سرتاج عزیز ، اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے۔ چین کے ہوتے ہوئے بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل نشست کاملنا آسان کام نہیں، امریکی سفیر کو اپنے تحفظات سے باضابطہ آگاہ کردیا ہے، کوئی بھی ملک ہمارے حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ رہے پاکستان نیوکلیئر حامل کا ملک ،ہم اپنے ملک کا دفاع سالمیت اور اس کے وقار کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے، قومی کشمیر کمیٹی کے اراکین کو بریفنگ
جمعہ 30 جنوری 2015 18:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر باراک اوبامہ کے حالیہ دورہ بھارت پر متضاد بیانات سختی سے نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں متعین امریکی سفیر کو اپنے تحفظات سے باضابطہ آگاہ کردیا ہے۔ بھارت کے ساتھ مذاکرات برابری کی بنیاد پر چاہتے ہیں اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جائے۔
چین کے ہوتے ہوئے بھارت کو سلامتی کونسل کی مستقل نشست کاملنا آسان کام نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی کشمیر کمیٹی کے اراکین کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر مذاکرات کا خواہشمند ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے بھارت کے ساتھ سٹریٹجک امور پر جو معاملات طے پا رہے ہیں اس پر بھی حکومت پاکستان کو شدید تحفظات ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.