پبی ،کچا گڑھی برا نچ روڈ پر نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں کی فا ئرنگ ،ایک شخص قتل کر دیا

جمعہ 30 جنوری 2015 19:19

پبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پبی کچا گڑھی برا نچ روڈ پر نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سواروں نے فا ئرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطا بق خان رازق ولد عبدالخا لق عمر 55/56 سا کن پشتو نگڑھی اپنی سو زو کی پک اپ نمبر2255 ڈبلیو پشاور میں کچا گڑھی برانچ روڈ پر جا رہا تھا کہ اس دوران نا معلوم مو ٹر سائیکل سواروں نے ان پر اندھا دھند فا ئرنگ شروع کی جس سے خان رازق مو قع پر جان بحق ہو گیا ملز مان مو قع سے فرار ہو گئے پبی پو لیس نے نا معلوم ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا ۔

متعلقہ عنوان :