سانحہ شکارپور پی پی سندھ کا ایک روزہ سوگ کا اعلان

جمعہ 30 جنوری 2015 20:43

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پی پی سندھ کے ترجمان وقار مہدی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سانحہ امام بارگاہ شکارپور کے سوگ میں پیپلزپارٹی سندھ کی جانب سے ہفتہ کو ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور پارٹی کی تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایت کی ہے کہ اس موقع پر پارٹی دفاتر میں شہدا کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کریں۔

متعلقہ عنوان :