پسند کا کھانا نہ ملنے وزیراعظم کا شکوہ
جمعہ 30 جنوری 2015 20:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف خوش خوراکی کے حوالے سے کافی مشہور ہیں۔ جہاں جاتے ہیں ان کیلئےاچھا کھانا حاضر ہوتا ہے لیکن کراچی چیمبر کی تقریب میں پسند کا کھانا نہ ملنے پر شکوہ کر دیا۔وزیراعظم نواز شریف کراچی دورے میں اسٹاک مارکیٹ گئے تو انتظامیہ نے خوب آو بھگت کی۔
(جاری ہے)
اسٹاک کی کارکردگی بتائی اور ظہرانے پر کھانا بھی کھلایا جس میں باربی کیو، فنگر فش، ملائی بوٹی ، کباب ، اسپیشل دال، چاول اور فروٹ ٹرائفل بھی رکھا گیا لیکن وزیراعظم کو کھانا پسند نہ آیا تو اظہار کرنے میں ذرا بھی دیر نہ لگائی اور کہ دیا کہ کمزور کھانا کھلایا گیا۔
کوئی بھی موقع ہو وزیراعظم کو اچھا کھانا نہیں بھولتا۔ لاہور کی ادبی محفل قیمے پر تبصرہ کیا تو حاضرین مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔ سانحہ پشاور پر اے پی بلائی تو عمران خان کو ملاقات کی دعوت دینے کے ساتھ کھانے کا ذکر کرنا نہ بھولے۔ سری پائے نواز شریف کی پسندیدہ ڈش قرار دی گئی تو انہوں نے خود ہی اس کی تردید بھی کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف کی خوش خوراک سے سب ہی واقف ہیں اس لئے جہاں جاتے ہیں ان کی تواضع بھی اسی طرح کی جاتی ہے کھانا پسند کا نہ ہو تو وہ اس کا اظہار بھی کر دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.