آل بلوچستان ریسٹورنٹ ایسو سی ایشن کی میئر و ڈپٹی میئر کو منتخب ہونے پر مبارک باد

جمعہ 30 جنوری 2015 20:57

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) آل بلوچستان ریسٹورنٹ ایسو سی ایشن رجسٹرڈ صدر فضل ترین پر یس سیکرٹری نصر اللہ اچکزئی ، محمد ظفر تین عین الدین داوی ابرہیم افغان نعمت نورزئی ،ابراہیم پشتون یار کے طرف سے کوئٹہ کے نومنتخب میئر و ڈپٹی میئر زڈاکٹر کلیم اللہ اور یونس بلوچ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ان دونوں منتخب ہونے سے کوئٹہ کے وطن دوست حلقوں میں خوشی اور امید کی ایک نئی کرن پیدا ہوئی اور اعوام پرا من امید ہیں کہ ڈاکٹر کلیم اللہ عوام کے امید وں پر پورا ترینگے ۔

(جاری ہے)

اور کوئٹہ شہر کو نظم وضبط اور رترقی کے حوالے سے ایک مثالی شہر بنائینگے۔

متعلقہ عنوان :