عمران خان نے اپنے بیان میں غلط بیانی اور جھوٹ سے کام لیا ‘سلمان شہباز،

عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں وہ میرے خلاف اپنا الزام ثابت کریں یا میڈیا پر آ کر معافی مانگیں