گورنر پنجاب کا عہدے سے مستعفی ہونا غیر معمولی بات نہیں ہے ، طارق فضل چوہدری ،

چوہدری سرور کے استعفے سے صوبے میں کوئی سیاسی بحران نہیں آئیگا ، انٹرویو

جمعہ 30 جنوری 2015 21:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا عہدے سے مستعفی ہونا غیر معمولی بات نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے اس تاثر کو رد کیا کہ چوہدری سرور کے استعفے سے صوبے میں کوئی سیاسی بحران آسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی بہت سے گورنر اپنے عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ سیاسی جماعت ایک ڈیتھ پولیٹیکل پارٹی ہے جس میں اختلافِ رائے موجود نہیں۔

متعلقہ عنوان :