اظہر خان ایڈیشنل رجسٹرار (ایڈمن) پشاور ہائی کورٹ تعینات

جمعہ 30 جنوری 2015 22:30

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے فوری طور پر عوامی مفاد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ممبر انسپکشن ٹیم اظہر خان کو تبدیل کرکے پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار (ایڈمن)کی خالی اسامی پر تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کر دہ ایک حکم نامے میں کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :