قوام متحدہ کیلئے نامزد سفیر ملیحہ لودھی کی صدر ممنون سے ملاقات

جمعہ 30 جنوری 2015 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے شکارپور میں دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ اقدامات سے دہشت گردی کے خلاف حکومت اور عوام کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔