سندھ اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی،متحدہ قومی موومنٹ کا احتجاج ،
اجلاس ملتوی ہونے پر احتجاج کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے صرف 2ارکان ایوان میں موجود تھے، نثار کھوڑو
جمعہ 30 جنوری 2015 23:11
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی کر دیا گیا،متحدہ قومی موومنٹ کا احتجاج ،پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اجلاس ملتوی ہونے پر احتجاج کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے صرف 2ارکان ایوان میں موجود تھے ۔جمعہ کو دو دن کے وقفہ کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا ۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ایوان میں صرف 3 ارکان موجود تھے۔تلاوت قرآن پاک کے فوری بعد اسپیکر نے کورم پوار نہ ہونے کے باعث اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ۔بعد ازاں سندھ اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سید سردار احمد نے کہا کہ حکومت نے اجلاس کوغیر قانونی طور پر ملتوی کیا ہے اگر کورم نہ ہوتو ممبر دیکھ کر اسپیکر گھنٹی بجاتے ہیں، پھر بھی اگر کورم پورا نہ ہو تو دوبارہ گھنٹی بجائی جاتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.