تحریک انصاف کا خیبرپختونخواہ سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
جمعہ 30 جنوری 2015 23:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا‘ چیئرمین عمران خان نے کورکمیٹی کی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہوا جس میں صوبہ خیبرپختونخواہ کی پارٹی قیادت سمیت پنجاب اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں سینیئر رہنماؤں کی مشاورت کے بعد عمران خان نے خیبرپختونخواہ سے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا جبکہ ذرائع کے مطابق پنجاب اراکین کی جانب سے بھی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا دباؤ تھا مگر عمران خان نے 2013 ء کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے صوبہ خیبرپختونخواہ سے ہی سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.