سانحہ شکارپور پر کراچی سمیت سندھ بھر میں سوگ ، شٹر ڈائون ، حملہ خودکش تھا، رپورٹ
ہفتہ 31 جنوری 2015 10:47
شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) شکار پور کی امام بارگاہ کربلائے معلی میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ، شہر مکمل بند اور فضا سوگوار ہے، سانحہ میں جاں بحق ہونے والے جانی ابڑو کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، دوسری طرف پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں خود کش حملہ قرار دے دیا۔ شکارپور میں ہر طرف موت کا سا سکوت ، خاموشی اور فضا سوگوار ہے۔
لوگوں کی بڑی تعداد نے گھنٹہ گھر پر دھرنا دے رکھا ہے ۔ شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، کاروباری مراکز بند اور سڑکوں سے ٹریفک غائب ہے ۔ جاں بحق افراد کی اجتماعی نماز جنازہ آج کسی وقت ادا کی جائے گی ۔ سانحہ میں جاں بحق ہونے والے جانی ابڑو کی نمازجنازہ امام بارگاہ جنگل شاہ میں ادا کر دی گئی ہے ۔ نمازجنازہ میں سیاسی سماجی و شیعہ علماءکونسل کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.