بھارت میں سنگدل باپ نے بیٹی کو زندہ زمین میں گاڑھ دیا
ہفتہ 31 جنوری 2015 11:09
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی ریاست تریپورہ کے علاقے پیوتہ میں سنگدل باپ نے 10 سالہ بیٹی کو ہاتھ پائوں باندھ کر زمین میں زندہ گاڑھ دیا۔ اس بات کی اطلاع جیسے ہی علاقہ مکینوں کو ملی تو وہ جائے وقوعہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے زمین میں گڑھی لڑکی کو نکال کر اس کے باپ کی خوب دھلائی کی۔
پولیس کے مطابق ملزم بیٹی کی پیدائش پر ناخوش تھا اور اسے ٹھکانے لگانے کے منصوبے بناتا رہتا تھا۔ اس دن جب اس کی بیوی گھر میں موجود نہیں تھی تو اس نے بیٹی کے ہاتھ پائوں باندھ کر گھر کے قریب گڑھا کھود کر زندہ دفنانے کی کوشش کی تاہم اہل علاقہ فوری طور پرپہنچ گئے جس کے باعث لڑکی زندہ بچ گئی۔ پولیس نے لڑکی کے والد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.