سہ ملکی سیریز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان فائنل کل پرتھ میں کھیلا جائیگا

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:53

پرتھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) سہ ملکی سیریز میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان فائنل کل پرتھ میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان فائنل کل اتوار کو پرتھ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

33 سالہ فاسٹ باؤلر نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ برس متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف مشکل ٹور گزارنے کے بعد آرام بہت ضروری تھا تاہم اب میں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اب میں تازہ دم ہو چکا ہوں اور انگلینڈ کے خلاف فائنل میں بھرپور انداز میں شرکت کروں گا۔

متعلقہ عنوان :