پاکستان سمیت دنیا بھر میں جذام کا عالم دن منایا گیا

ہفتہ 31 جنوری 2015 12:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہفتہ کو جذام کا عالم دن منایا گیا۔ یہ دن منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ جذام جیسے موذی مرض کی طرف مبذول کروانا اور بیماری کے علاج کے سلسلے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ جذام کے عالمی دن کو منانے کی ابتداء 1952ء میں ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :