ورلڈ کپ :سکاٹ لینڈ نے 59 ایکسٹرا رنز دے کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایکسٹرا سکور 59 ہے جو کہ 20 مئی 1999 کو سکاٹ لینڈ کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا اور بدلے میں بد ترین شکست حاصل کی ، پاکستان نے بھی احسان اتارنے کی پوری کوشش کی تاہم صرف 37 سکور ہی واپس کر سکے۔ دوسرا بڑا ایکسٹرا سکور بھی 1999 کے ورلڈ کپ میں ہی دیا گیا۔ 19 مئی کو بھارت نے زمبابوے کو 51 رنز زائد دے کر ایک بڑی شکست خریدی۔
اسی ایکسٹرا سکور کے باعث زمبابوے کی کمزور ٹیم نے بھارت جیسی مضبوط ٹیم کو ہرا کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا تھا۔ ورلڈ کپ 1999سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 47 سکور ایکسٹرا دے کر لوگوں کو شبہ میں ڈال دیا کہ کہیں 99 کا ورلڈ کپ سب سے زائد سکور دینے والوں کو تو نہیں ملنا ، ایک طرف باؤلرز نے فراغ دلی کا مظاہرہ کیا تو دوسری جانب پاکستانی بلے بازوں نے بہترین کارکردگی دکھا کر میچ اپنے نام کر ہی لیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.