ماہرین کا پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت کو بہتر بنانے کیلئے ’ ایویڈنس ٹوایکشن بیانڈ 2015 ‘ کی اہمیت پرزور

ہفتہ 31 جنوری 2015 12:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے پاکستان میں بہتر پالیسیوں اورزچہ اور بچہ کی صحت سے متعلق امورکی اہمیت پر زور دیا ہے۔

(جاری ہے)

ماہرین کا کہنا ہے کہ بہتر خدمات کی فراہمی کے لئیے آنے والے سالوں میں تحقیق پر مبنی Evidence بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ زچہ اور بچہ کی صحت کے لئے قائم شدہ (RAF) نے اسلام آباد میں 2 روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا۔اس کانفرنس میں مختلف پراجیکٹس سے حاصل شدہ معلومات کا احاطہ کیا گیااور آئندہ آنے والے ممکنہChallenges کے بارے میں اہم موضوعات پر بحث کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :