بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ہفتہ 31 جنوری 2015 13:07

کیچ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء ) بلوچستان کے ضلع کیچ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق لاش تحصیل تربت سے ایک میدانی سے ملی ہے، جسے شناخت کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،تاہم ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

متعلقہ عنوان :