گورنر پنجاب چوہدری سرور کا عہدے سے مستعفی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے ‘طارق فضل چوہدری

ہفتہ 31 جنوری 2015 13:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور کا عہدے سے مستعفی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویوطارق فضل چوہدری نے اس تاثر کو رد کیا کہ چوہدری سرور کے استعفے سے صوبے میں کوئی سیاسی بحران آسکتا ہے کیونکہ ماضی میں بھی بہت سے گورنر اپنے عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ سیاسی جماعت ایک ڈیتھ پولیٹیکل پارٹی ہے جس میں اختلافِ رائے موجود نہیں۔

متعلقہ عنوان :