آزادکشمیر کی تعمیروترقی ،سرمایہ کاری کے فروغ میں پرائیویٹ سیکٹر کا کردار حوصلہ افزاء اور شاندار ہے ،چوہدری عبدالمجید
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:04
میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ آزادکشمیر کی تعمیروترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں پرائیویٹ سیکٹر کا کردار حوصلہ افزاء اور شاندار ہے سیاحت کے فروغ میں معیاری ہوٹلنگ کی سہولیات کو سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے میں ہمیشہ اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔ موسم سرما میں سیاحت کیلئے میرپور آئیڈیل مقام ہے وزیراعظم آزادکشمیر پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق امید وار آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی معروف بزنس مین امین چغتائی کے نئے ہوٹل اور شاپنگ مال کے افتتاح کے بعد گفتگو کررہے تھے۔
امین چغتائی کے پلازے کی افتتاحی تقریب میں آزادکشمیرکے وزیرصنعت وتجارت چوہدری اکبرابراہیم، مشیروزیراعظم شوکت راجہ ایڈووکیٹ، وزیراعظم کے میڈیا ایڈوائزر سید اعزادار شاہ کاظمی، ڈپٹی کمشنرچوہدری محمدطارق، ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل چوہدری امجداقبال، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ڈڈیال خواجہ نذیر، بشیرچغتائی، وزیر اعظم کے سابق پریس سیکرٹری ظفر مغل ، انجمن تاجراں کے خالد رتیال ،شہربھرکے کاروباری حضرات، معززین علاقہ اور اوورسیز کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.