آسٹریلین اوپن،سرینا ولیمز نے کیریئر کا 19گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا

ہفتہ 31 جنوری 2015 15:46

آسٹریلین اوپن،سرینا ولیمز نے کیریئر کا 19گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا
میلبورن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31۔جنوری 2015ء ) امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

میلبور ن میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں سرینا ولیمز نے روس کی ماریا شراپووا کو 1گھنٹے اور 51منٹ کے مقابلے کے بعد 6-3اور 7-6سے شکست دیکر کیریئر کا چھٹا آسٹریلین اوپن اور مجموعی طور پر 19واں گرینڈ سلیم فائنل اپنے نام کیا ۔