وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کا یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھے جانے پر الطاف حسین اور ملک ریاض کو مبارکباد
ہفتہ 31 جنوری 2015 15:52
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء ) وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال نے حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے قیام کے لئے سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے اور قائد تحریک متحدہ قومی موومنٹ الطاف حسین او رملک کی معروف شخصیت ملک ریاض کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ الطاف حسین یونیورسٹی کے قیام اور استحکام کے لئے وفاقی جامعہ اردو انتظامی، تدریسی اور ٹیکنیککل سمیت ہر شعبے میں بھرپو ر تعاون کرے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں جامعہ کے قیام سے اعلی تعلیم اور تحقیق کو فروغ حاصل ہوگا جس سے ملک کو بھی ترقی ملے گی۔دو سال قبل جامعہ اردو نے حیدرآباد میں کیمپس کھولنے کی منظوری حاصل کی تھی۔ ہمیں خوشی ہے کہ حیدرآباد میں ملک ریاض کے تعاون کے باعث ہمارے خواب کی تعبیر جامعہ الطاف حسین کے قیام کی صورت میں ممکن ہورہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.