شکار پور بم دھماکہ کسی مسلک یا مذہب کے خلاف نہیں ، انسانیت کے خلاف درندگی کا المناک سانحہ ہے ،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
ہفتہ 31 جنوری 2015 17:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) شکار پور بم دھماکہ کسی مسلک یا مذہب کے خلاف نہیں ، انسانیت کے خلاف درندگی کا المناک سانحہ ہے جس کی وجہ سے پوری قوم غمزدہ ہے۔ دہشت گردی کا خاتمہ قومی اتحاد ،نظریاتی اور فکری تبدیلی سے ہی ممکن ہے ۔ جب تک قومی ایکشن پلان پر مکمل عمل نہیں ہوتا پاکستانی دہشت گردوں کا نشانہ بنتے رہیں گے ۔
بے گناہ علماء اور کارکنوں کے گرفتاریوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایکشن لیں ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے پاکستان علماء کونسل اور وفاق المساجد پاکستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر مولانا محمد عمار ، مولانا محمد ایوب ، مولانا محمد اشفاق ، مولانا احتشام الحق ، پیر ابرابر الحق ، مولانا عبد الحمید اور دیگر علماء موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.