بیرونی فنڈز کا الزام لگانیوالے 1ڈالر بھی ثابت کریں جو سزا کہیں گے بھگتنے کیلئے تیا ر ہوں، سمیع الحق کاحکومت کو چیلنج،بے بنیاد پراپیگنڈہ بند کیا جائے، امریکہ سمیت مغربی طاقتیں افغانستان کی شکست کا بدلہ دینی مدارس پر اتارنا چاہتے ہیں ، سوویت یونین،امریکہ سمیت مغربی طاقتوں کو علم ہے کہ دینی ادارے ان کے مذموم مقاصد میں بڑی رکاوٹ ہیں، ملک میں شیعہ سنی مسئلہ نہیں، فرقہ واریت کو ہوادینے کی سازش کی جارہی ہے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ،سربراہ جمعیت علمائے اسلام (س)
ہفتہ 31 جنوری 2015 18:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہاکہ بیرونی فنڈز کا الزام لگانے والے ایک ڈالر بھی ثابت کردیں تو جو سزا کہیں گے بھگتنے کیلئے تیا ر ہوں، بے بنیاد پراپیگنڈہ بند کیا جائے، امریکہ سمیت مغربی طاقتیں افغانستان کی شکست کا بدلہ دینی مدارس پر اتارنا چاہتے ہیں ، سوویت یونین،امریکہ سمیت مغربی طاقتوں کو علم ہے کہ دینی ادارے ان کے مذموم مقاصد میں بڑی رکاوٹ ہیں، ملک میں شیعہ سنی مسئلہ نہیں، فرقہ واریت کو ہوا دینے کی سازش کی جارہی ہے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے غیر ملکی ا دارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ مولانا سمیع الحق نے تفصیل سے واضح کیا کہ ان مدارس کا کبھی بھی دہشت گردی اور انتہا پسندی سے ہرگز تعلق نہیں رہا،مولانا سمیع الحق نے کہاکہ آج کل مدارس کے ساتھ بیرونی ممالک کے فنڈنگ کا موضوع چل رہا ہے، اور ہمارے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا بھی نام لے لیا جاتا ہے جبکہ میں وزارت داخلہ ،میڈیا وغیرہ سمیت تمام اداروں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ دارالعلوم کے ساتھ سعودی عرب، عرب امارات یا کسی بھی ملک کے ایک ڈالر امداد کا ثبوت دے دیں تو ہم ہر سزا بھگتنے کے لئے تیار ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
نیا آئی ایم ایف بیل آؤٹ جولائی تک متوقع، پاکستانی و زیر خزانہ
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.