مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنیکا فیصلہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 00:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری۔2015ء) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں سینٹ کی گیارہ کی گیارہ نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے تمام نشستوں پر کامیابی یقینی بنانے کے لئے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے اہم وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ماڈل ٹاون میں منعقد ہوا جس میں سینٹ انتخابات کے لئے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب سے سینٹ کی گیارہ کی گیارہ نشتیں جیتنے کی کوشش کی جائے گی اور تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کیے جائیں گے۔ سینٹ حکمت عملی اور ارکان سے رابطوں کے لئے رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی جس میں حمزہ شہباز ، راجہ اشفاق سرور ، ملک ندیم کامران ، مجتبی شجاع الرحمن ، بلال یسین ، رانا محمد ارشد اور دیگر سینئر رہنما شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.