محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی،آئی سی سی اور پی سی بی کی تسلی سے مشروط ہے:شہریار خان

ہفتہ 31 جنوری 2015 00:01

محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی،آئی سی سی اور پی سی بی کی تسلی سے مشروط ہے:شہریار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری۔2015ء) پی سی بی کے چیئر مین شہریار خان کاکہنا ہے کہ محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی اتنی آسانی سے نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصلات کے مطابق شہریار خان کا کہنا تھا کہ محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ جلد بازی میں نہیں ہوگا پہلے محمد عامر کو پی سی بی اور آئی سی سی کو مطمئن کرنا ہوگا ,اگر محمد عامر پی سی بی اور آئی سی سی کو مطمئن کرنے میں کامیاب ہو گئے تو ان کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :